the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
وارسا،27اپریل(ایجنسی) ہندستان اور پولینڈ نے آج زراعت کے محاذ پر ایک دوسرے سے اشتراک اوراس شعبے میں پولینڈ کے تجربے سے استفادہ کے معاہدہ مفاہمت پر دستخط کئے۔
یہاں دورے



پر آئے نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کی موجود گی میں ایک سے زیادہ دستاویزات پر مشتمل یہ معاہدہ ہوا۔

معاہدے پر مرکزی وزیر مملکت برائے صنعت گری راج سنگھ اور ان کے پولینڈ کے ہم منصب نے دستخط کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.